Revenue Collection

پریونٹیوکلکٹریٹ نے مئی2019میں13ارب سے زائد مالیت کے ڈیوٹی وٹیکسز وصول کئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پریوینٹو نے مئی2019 میں 13ارب سے زائد مالیت کی ڈیوٹی وٹیکسز وصول کی۔دستاویزات کے مطابق ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پریونٹیونے مالی سال 2018-19کے 11ویں ماہ مئی2019 میں مجموعی طورپر 13ارب58کروڑ63لاکھ 70ہزارر وپے مالیت کے ڈیوٹی وٹیکسزوصولی کئے جس میں کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں 4ارب51کروڑ29لاکھ30ہزار روپے،سیلز ٹیکس کی مدمیں7ارب 81کروڑ85لاکھ50ہزار روپے،انکم ٹیکس کی مدمیںایک ارب 21کروڑ56 لاکھ 80 ہزار روپے اورفیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مدمیں 3کروڑ92لاکھ 10ہزارروپے وصول کئے۔دستایزات کے مطابق ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پریونٹیو نے مالی سال 2018-19گیارہ ماہ جولائی2018 تامئی 2019 کے دوران مجموعی طورپرایک کھرب 45ارب89کروڑ49لاکھ30ہزار روپے وصول کئے جس میں کسٹمزڈیوٹی کی مدمیں 45ارب 25کروڑ85لاکھ10ہزارروپے،سیلز ٹیکس کی مد میں 86ارب 70 کروڑ 85 لاکھ90ہزاررروپے،انکم ٹیکس کی مدمیں12ارب 31کروڑ70لاکھ70ہزار روپے،فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مدمیںایک ارب61کروڑ3لاکھ60ہزار روپے وصول کئے

 

 

 

 

 

MCC Preventive Revenue Target May 2019

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button