Tax Evasion
- 
		کشمیرکے نام پر20ارب روپے مالیت کی پتی کی درآمد، تین ارب روپے کے ٹیکسزکی چوریکراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے پتی کی درآمدپر اربوں روپے کی ٹیکس چوری کو بے نقاب… Read More »
- 
				
			Breaking News  پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نارتھ،ایک ارب سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری بے نقابکراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نارتھ نے ایک ارب روپے کی ٹیکس چوری بے نقاب کرتے ہوئے میسرزخیبرفیبرکس ایمبرائیڈری… Read More »
- 
		پلاسٹک دانہ کی درآمدپرٹیکس مراعات کا ناجائزاستعمال، اربوں روپے کی ٹیکس چوریکراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کراچی نے پلاسٹک دانہ کی درآمدپرکی جانے والی اربوں روپے کی… Read More »
- 
		انڈرانوائسنگ کے ذریعے ڈیوٹی چوری کاانکشاف۔کراچی (اسٹاف رپورٹر)ساﺅتھ ایشاءپاک ٹرمینل کلکٹریٹ نے انڈرانوائسنگ کے ذریعے کی جانے والی ایک کروڑسے زائد مالیت کے ڈیوٹی وٹیکسزکی… Read More »
- 
		الیکٹرک بسوں کی درآمد پر ٹیکسز چوری ،ایف آئی آر کے اندراج کی تیاریکراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ کسٹمزکی جانب سے الیکٹرک بسوں کی درآمد پر کی جانے والی ٹیکس چوری کے الزام پرمیسرزکازس مارس ٹرانزٹ… Read More »
- 
		کارپوریٹ ٹیکس آفس کراچی نے اسپٹنک کی دکانیں ٹیکس چوری کے باعث سیل کردیںکراچی (اسٹاف رپورٹر) کارپورٹیٹ ٹیکس آفس کراچی نے ٹیکس چوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جوتے بنانے والی مشہور شوزکمپنی… Read More »
- 
				
			Breaking News  بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کی نشاندہی: پاکستان کے پانچ اہم شعبوں میں 956 ارب روپے کا نقصاناسلام آباد(اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے نے پاکستان کے پانچ اہم شعبوں میں سالانہ 956 ارب روپے کی ٹیکس… Read More »
- 
		آئی اینڈآئی ان لینڈریونیو،جعلی کمپنیوں پر اربوں روپے کی ٹیکس چوری بے نقابکراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ان لینڈریونیوحیدرآبادنے جعلی شاختی کارڈپر بنائی جانے والی کمپنی پراربوں روپے کی ٹیکس… Read More »
- 
		ایف بی آرکی پیسپی اورکوکاکولاسمیت دیگربیوریج فیکٹریوں کی ٹیکس چوری کے خلاف بھی کارروائیکراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے ٹیکس چوری کرنے کے شبہ میں کوکاکولا،پیپسی کولااورگورمنٹ فوڈسمیت متعددبیوریج کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا آغازکردیاہے۔ایف… Read More »
- 
		ایف ٹی اوکی ایف بی آرکوسمٹ بینک کے خلاف تحقیقات کی ہدایت۔کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے ایف بی آر کو اومنی گروپ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کی… Read More »
- 
				
			Exclusive Reports  ایف بی آرکاٹیکس چوری او فراڈکے روک تھام کے لئے خصوصی آڈٹ سیل کے قیام کا فیصلہکراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیونے ٹیکس چوری اورٹیکس فراڈ کی روک تھام کے لئے خصوصی آڈٹ سیل قائم کرنے کا… Read More »
- 
				
			Eham Khabar  گرین چینل کی سہولت کے غلط استعمال پر درآمدکنندہ میسرزروشن ٹریڈرزکے خلاف مقدمہ درجکراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ نے گرین چینل کا ناجائزفائدہ اٹھانے اورمتعددکنسائمنٹس کی کلیئرنس پر درآمدکنندہ میسرزروشن ٹریڈرزکے خلاف مقدمہ… Read More »
