Uncategorized

پرنسپل اپریزرزاوراپریزنگ آفیسرزکو نئی ذمہ داریاں دیدی گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ نے پرنسپل اپریزرزاوراپریزنگ آفیسرزکو نئی ذمہ داریاں دیدی ہیں ۔اپریزمنٹ ایسٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پرنسپل اپریزرحمودالرحمن کو آراینڈڈی،سیکورٹیزسیکشن، ویئرہاﺅس، ایف ٹی اے سیل،پرنسپل اپریزرمظفررضوی کو گروپV،ون کسٹمز،پی اے ایڈجیوڈکیشن،پرنسپل اپریزراشفاق احمد خان کو گورپIII،پری ریفنڈآڈٹ،ایف ٹی او،ڈی ٹی آرای،اپریزنگ آفیسرسلیم خان کو گروپVI،انٹرنیشنل آڈٹ، آراینڈڈی،اپریزنگ آفیسرمحمدجاویدگورپIV،اپریزنگ آفیسرمحمدعادل کو گروپVII،اپریزنگ آفیسرمشاءاللہ کو اسیٹ وارف، جے آئی سی اے اسکینرز،اپریزنگ آفیسرحفیظ سیدخاورہاشمی کو ایسٹ وارف جے اائی سی اے اسکینر،اپریزنگ آفیسرنیازعامرنثارعلی کو پی آی سی ٹی،اپریزنگ آفیسرمس نازیہ احسن کو این ایل سی سی ٹی،اپریزنگ آفیسرمحمد نعمان منظورکو پاک شاہین،اپریزنگ آفیسرشاہ رخ اخلاق صدیقی کو گروپIII،آراینڈڈی،لائ،اپریزنگ آفیسراکرم علی کو گروپVII،آراینڈڈی،اپریزنگ آفیسرالیاس کو گروپVI،ایکسٹرنل آڈٹ اوراپریزنگ آفیسرعدنا ن امین ملک کو ریکوری سیل کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔

 

 

 

Transfer Posting Principle Appraisers and Appraising Officers

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button