FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز،گریڈ19تاگریڈ20کے 32افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ19تاگریڈ20کے 32افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20کے ڈاکٹرنسیم اعجازقریشی کو ڈائریکٹرجنرل (اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی پی آرانفورسمنٹ ،اسلام آباد،ڈاکٹراحمدمجتبیٰ میمن کو ڈائریکٹرجنرل ،(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد، آغاشاہدمجید کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریننگ اینڈریسرچ (کسٹمز) کراچی، ڈاکٹر ارسلان سبگطگین کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز(ایڈجیوڈکشن)اسلام آباد،مکرم جاہ انصاری کو ڈائریکٹرجنرل (اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ریفارمنس اینڈآٹومیشن (کسٹمز) لاہور، ڈاکٹر آصف محمودجاءکو کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ فیصل آباد،عبدالباسط چوہدری، چیف ،ایف بی آراسلام آباد،ڈاکٹرذوالفقارعلی چوہدری کو کلکٹر،ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اسلام آباد،گل رحمن کو چیف ،ایف بی آر ہیڈکواٹراسلام آباد،احمد رضاخان کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز(ایڈجیوڈکیشن)لاہور،ڈاکٹرسیف الدین جونیجوکو کلکٹر،ایم ایم سی گوادر،ڈاکٹرثمینہ تسلیم زہرہ کو چیف ایف بی آراسلام آباد،مس رباب سکندرکو ڈائریکٹرانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ملتان،سید حمید علی کو چیف ایف بی آراسلام آباد،محمدصڈیق کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ(سنٹرل)لاہور،مس شہناز مقبول کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوری آف رسک مینجمنٹ کراچی،محمد علی رضاکو کلکٹر،ایم سی سی پشاور،اشدجوادچیف ،ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،چوہدری محمد جاویدکو کلکٹر،ایم سی سی پورٹ قاسم، فیاض انورکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی،حیدرآباد،سعید اکرام کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،فروزعالم جونیجوکو کلکٹرایم سی سی گلگت بلستان، محمد یعقوب ماکوکو کلکٹرایم سی سی ایکسپوٹ پورٹ قاسم کراچی،محمدسلیم کو چیف ،ایف بی آراسلام آباد،عرفان جاویدکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن پشاور،امبرین احمدکو کلکٹر ایم سی سی ملتان،گریڈ19کے محمد اکرام چوہدری کو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کوئٹہ ،ڈاکٹراخترحسین کو ڈائریکٹر،(اوپی ایس)دائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ (کسٹمز)لاہور،مس زیبااظہرکو ڈائریکٹر،(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ،کراچی،محمدشفیق سعیدکلکٹر،(اوپی ایس)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ آف ایکسپورٹ کسٹمز ہاﺅس کراچی کے عہدوںپر تعینات کردیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button