Eham Khabar
-
ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے بینک اکاﺅنٹس منجمد ،یوٹیلیٹی کنکشن منقطح اوربین الاقوامی سفرپر پابندی کا فیصلہ
اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے بینک اکاﺅنٹس منجمد ،بین الاقوامی…
Read More » -
کسٹمزانٹیلی جنس کوئٹہ، کاا سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاو¿ن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کوئٹہ نے ڈائریکٹرجنرل فیض احمدچدھڑکے اسمگلنگ کے خلاف سخت کارروائیوں کی ہدایات پر…
Read More » -
کسٹمزانٹیلی جنس گودار،ایرانی ڈیزل اورپلاسٹک دانے کی ا سمگلنگ ناکام
گوادر(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس گوادرنے مختلف کارروائیوں میں 58ہزارلیٹرایرانی ڈیزل اورپلاسٹک دانہ کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے اسمگلنگ…
Read More » -
محکمہ کسٹمز،گریڈ17تا18کے 98افسران کے تبادلے وتقرریاں
اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیونے گریڈ17تاگریڈ18کے 98افسران کے تبادلے وتقرریوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق…
Read More » -
کسٹمزانٹیلی جنس کراچی کا آٹوپارٹس کے خلاف کریک ڈائون جاری
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشنکراچی نے سائٹ ایریا میں قائم ایک گودام پرچھاپہ مارکر سے 45کروڑمالیت کے…
Read More » -
سپریم کورٹ سے ایک ایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض یاورعباس اورطارق محمودکی ضمانت
اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے میگاکرپشن کے الزام میں گرفتار دو کسٹمز افسران یاورعباس اورطارق محمودکو ایک ایک…
Read More » -
ایک ارب سے زائد مالیت کے اسکریپ کے 158 کنسائمنٹس کی غیرقانونی کلیئرنس
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ پورٹ قاسم نے ایک ارب سے زائد مالیت کے اسٹیل اسکریپ کے کنسائمنٹس کی غیرقانونی کلیئرنس…
Read More » -
انڈین یارن کی غیرقانونی درآمدپر اربوں روپے کی ٹیکس چوری
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی کراچی نے انڈین یارن کی غیرقانونی درآمد پرہونے والی اربوں روپے کی ٹیکس چوری بے…
Read More » -
محکمہ کسٹمز،گریڈ18تاگریڈ20کے افسران کے تبادلے وتقرریاں
اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ18تاگریڈ20کے 21افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا…
Read More » -
کسٹمزانٹیلی جنس کراچی،کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ بے نقاب
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس کراچی نے 47کروڑسے زائد مالیت کی منی لانڈرنگ بے نقاب کرتے ہوئے منی لانڈرنگ میں…
Read More » -
بدعنوانی کی روک تھام کےلئے الیکٹرونکس امپورٹ فارم کی جانچ پڑتال سخت
کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ کسٹمزنے درآمدی کنسائمنٹس کی کلیئرنس کے لئے استعمال کئے جانے والے جعلی الیکٹرونکس امپورٹ فارم کی روک تھام…
Read More » -
کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کا انڈر انوائسنگ کے خلاف کریک ڈائون
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے انڈرانوائسنگ کے ذریعے خام مال کی درآمدپر کی جانے والے…
Read More »