-
Breaking News
انٹرپورٹ موومنٹ اسکریپ کنسائمنٹ چوری ، کنٹینراورگاڑی ٹکڑوں میں کاٹنے کا انوکھاواقعہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسکریپ کے کنسائمنٹ کو پورٹ قاسم سے الحمدکنٹینرٹرمینل منتقلی کے دوران مسلح افرادنے ڈکیتی کے بعد کنٹینرمیں موجود اسکریپ…
Read More » -
Anti-Smuggling
انفورسمنٹ کراچی کی کارروائی،پانچ کروڑسے زائد مالیت کی اسمگل اشیاءضبط
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کراچی کے شعبہ اینٹی اسمگلنگ آرگائزیشن نے مختلف کارروائیوں کے دوران پانچ کرورسے زائد مالیت…
Read More » -
Anti-Smuggling
کسٹمزانٹیلی جنس ،کوسٹ کمانڈنے سمندری راستہ شراب کی چارہزار بوتلوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس، کراچی، کوسٹ کمانڈ اور جے ایم آئی سی سی نے مشترکہ کارروائی کے…
Read More » -
Breaking News
پورٹ قاسم پر برآمدی کنسائمنٹس سے چاولوں کی چوری کے واقعات میں اضافہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پورٹ قاسم سے افریقی ممالک برآمدہونے والے چاولوں سمیت دیگراشیاءکے کنسائمنٹس سے ہونے والی چوری کے واقعات معمول…
Read More » -
Breaking News
پورٹ قاسم پر کنسائمنٹس کی کلیئرنس میں تاخیری حربوں کا استعمال
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پورٹ قاسم کلکٹریٹ میں درآمدی کنسائمنٹس کی کلیئرنس میں تاخیری حربوں کا استعمال کیاجارہاہے جس کے باعث درآمدکنندگان کوشدیدمشکلات…
Read More » -
Breaking News
پی سی اے سائوتھ نے ایس آر او492 کے غلط استعمال پر درآمد کنندگان کے خلاف ایف آئی آردرج کرلی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ سائوتھ ڈائریکٹوریٹ نے ایس آر او 492کے غلط استعمال کرکے قومی خزانے کو…
Read More » -
Breaking News
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نارتھ،ایک ارب سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری بے نقاب
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نارتھ نے ایک ارب روپے کی ٹیکس چوری بے نقاب کرتے ہوئے میسرزخیبرفیبرکس ایمبرائیڈری…
Read More » -
Anti-Smuggling
کراچی ایئرپورٹ سے ایک کروڑسے زائد مالیت کے سونے کے زیورات اسمگلنگ ناکام
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کلکٹریٹ آف جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی نے ایک کروڑسے زائد مالیت کے سونے کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے ملزم…
Read More » -
Anti-Smuggling
کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کا سمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاو¿ن جاری ہے۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن کرتے ہوئے51کروڑسے زائد مالیت کااسمگل…
Read More » -
Breaking News
کے آئی سی ٹی پرافسران کی آپس کی لڑائی، کنسائمنٹس کی کلیئرنس تاخیرکا شکار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی انٹرنیشنل کنٹینرزٹرمینل پر ایڈیشنل کلکٹراورایگزامنیشن کی آپس کی لڑائی کے باعث درآمدی کنسائمنٹس کی کلیئرنس تاخیرکا سبب بن…
Read More » -
Anti-Smuggling
کسٹمزانٹیلی جنس کراچی، ایک ارب سے زائد مالیت کی اسمگل اشیاءضبط
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے فروری2024کے دوران ایک ارب سے زائد مالیت کی اسمگل اشیاءضبط کیں۔تفصیلات…
Read More » -
Anti-Smuggling
انفورسمنٹ کراچی کی کارروائی،کروڑوں روپے کی شراب اورڈیزل کی اسمگلنگ ناکام
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے بجری کے ڈمپرمیں شراب اورایل پی جی ٹینکرمیں ڈیزل کی اسمگلنگ کوناکام…
Read More »